اٹلی: میلان برائیڈل فیشن شومیں حسن کے جلوے

پبلک نیوز: اٹلی میں بھی موسم نے کروٹ لی تو لوگوں کا مزاج بھی بد ل گیا، میلان میں سجے برائیڈل فیشن شو میں جھل مل کرتی عروسی ملبوسات میں ماڈلز کا دلہن والا انداز  سفید گاﺅنز اور موسیقی کی تال سے آدھی رات کا پورا چاند جگمگا اٹھا۔

 

اٹلی میں بھی موسم نے کروٹ لی تو لوگوں کا مزاج بھی بدل گیا، میلان میں سجے برائیڈل فیشن شو میں جھل مل کرتی عروسی ملبوسات میں ماڈلز کا دلہن والا انداز سفید گاﺅنز اور موسیقی کی تال سے آدھی رات کا پورا چاند جگمگا اٹھا۔

 

خوبرو ماڈلز نے عرب خواتین کے پسندیدہ پارٹی ڈریسز، عروسی ملبوسات اور روایتی کفتان پہن کر ریمپ پر کیٹ واک کی اور حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ فیشن شو میں موسیقی کا تڑکا بھی لگا۔

حارث افضل  3 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں