کشمیریوں کی آزادی چھین کر بھارت کس جواز کے تحت جشن منا رہا ہے: مشعل ملک

پبلک نیوز: کشمیر کے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعل ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ وادی کی آزادی کا حق چھین کر  کس جواز کے تحت آزادی کا جشن منا رہا ہے۔ بھارت کو جواب دینا ہو گا۔

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر جاری کردہ اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ وادی کی آزادی کا حق چھین کر  کس جواز کے تحت آزادی کا جشن منا رہا ہے۔ بھارت کی دہشت گرد فوج اور ریاستی مشینری کشمیویوں کو پیلٹ گنوں سے نشانہ بناتی ہے۔

Image result for mishal malik

مشعل ملک نے کہا کہ بھارت کو جواب دینا ہو گا کہ وہ کب تک کشمیریوں کے خون پر جشن منائے گا۔ دنیا کو مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کا جواب دینا ہو گا۔

احمد علی کیف  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں