کرتارپور کوریڈور تعلقات کی بہتری کے لیے 'پل' کا کردار ادا کرے گا: نریندر مودی

پبلک نیوز: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کرتارپور بارڈر کھولنے کے پاکستان کی اقدام کی تعریف کردی۔ مودی نے کہا کہ کوریڈور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کا کام کرے گا۔

 

پاکستان نے پاک بھارت تعلقات میں بہتری کے لیے امن کے لیے ایک قدم اٹھاتے ہوئے کرتارپور کوریڈور کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔

اس بار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی پاکستانی اقدامات کی تعریف کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ کوریڈور دونوں ملکوں کے درمیان تعلق بہتر بنانے کے لیے 'پل' کا کردار ادا کرے گا۔

نریندر مودی نے کہا کہ کرتارپور بارڈر کھلنے سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں گے۔ بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ حکومتی سطح پر تعلقات میں بہتری اور تنازعات کا حل وقت پر ہی نکلے گا۔

حارث افضل  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں