سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا ایزارنیکا نےانجلیک کربر کو ہرا دیا

پبلک نیوز: ماونٹیری اوپن ویمن ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا ایزارنیکا نے جرمن حریف انجلیک کربر اور موگار وزانے میگدالینا کو ہر اکر فائنل میں پہنچ گئیں۔

 

ماونٹیری اوپن ویمن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک وکٹوریا ایزارنیکا جرمن حریف انجلیک کربر کو چھ چار، چارچھ اور چھ ایک سے ہرا کر واپسی کا ٹکٹ تھما دیا۔

 

دوسرے سیمی فائنل میں اسپین کی گاربین موگوروزانے سلواکیہ کی میگدا لینا ریبار یکووا کو سٹریٹ سیٹس میں چھ دو اور چھ تین سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ فائنل مقابلہ ایزارینکا اور میگدالینا کے درمیاں ہوگا۔

حارث افضل  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں