کارکے پاور کیس،نیب نے سابق سیکریٹری پانی و بجلی شاہد رفیع کو گرفتار کر لیا، ذرائع

اسلام آباد (ناصر ہاشمی)  کارکے پاور کیس میں نیب نے سابق سیکریٹری پانی و بجلی شاہد رفیع کو گرفتار کر لیا ہے۔ رینٹل پاور کے 11 دیگر ریفرنسز میں بھی ملزم نامزد ہیں۔

ذرائع کے مطابق کارکے پاور کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق سیکرٹری پانی و بجلی شاہد رفیع کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیب نے شاہد رفیع کو اسلام آباد سے گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں: سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے خلاف کرپشن کیس میں نیب کی تحقیقات شروع

یاد رہے کہ شاہد رفیع رینٹل پاور کے 11 دیگر ریفرنسز میں بھی ملزم نامزد ہیں۔

احمد علی کیف  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں