کراچی کی مہنگی ترین سوسائٹی نیب کے ریڈار پر آ گئی

کراچی (کاشف منیر) بہادرآباد کراچی کی مہنگی ترین سوسائٹی نیب کے ریڈار پر آ گئی۔ بہادر یار جنگ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے عہدیداران کونیب نے طلب کر لیا۔

نیب ذرائع کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے متعلقہ افسروں کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ بہادر یار جنگ سوسائٹی نے رفاحی پلاٹ کو کمرشل میں تبدیل کیا۔ سوسائٹی نے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔

نیب ذرائع کے مطابق بہادرآباد کی مہنگی ترین سوسائٹی نیب کے ریڈار پر آ گئی۔ بہادر یار جنگ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے عہدیداران نیب میں طلب کر لیا گیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے متعلقہ افسروں کو بھی طلب کیا گیا ہے۔  

اس حوالے سے ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ بہادر یار جنگ سوسائٹی نے رفاحی پلاٹ کو کمرشل میں تبدیل کیا۔ سوسائٹی نے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔

احمد علی کیف  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں