نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کر لیا

 

لاہور (پبلک نیوز) نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو طلب کر لیا۔

 

تفصیلات کے مطابق نیب نے شہباز شریف کو 5جولائی کو طلب کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ صدر مسلم لیگ ن نیب میں پہلے بھی متعدد بار پیش ہو چکے ہیں۔

احمد علی کیف  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں