پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  510 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 41 ہزار 493 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 132.47 روپے پر بند ہوا۔ جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوا ور 132 روپے میں فروخت ہوا۔

حارث افضل  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں