'ایونجرز اینڈ گیم' اور 'گیم آف تھرونز' کے نئے ٹریلرز جاری

 

پبلک نیوز: تھرونز کی جنگ میں کون ہو گا کامیاب اور کس کی موت واقع ہو گی؟ دوسری جانب سارے سپر ہیروز ایک ساتھ دشمن کا مقابلہ کرنے کو تیار ہو گئے۔

 

تفصیلات کے مطابق سارے سپر ہیروز ایک ساتھ دشمن کا مقابلہ کرنے کو تیار ہو گئے۔ ہالی وڈ کی شہرہ آفاق سپر ہیروز سیریز ایونجرز کی چوتھی فلم "ایونجرز اینڈ گیم" کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم 26 اپریل کو سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

دوسری جانب تھرونز کی جنگ میں کون ہو گا کامیاب اور کس کی موت واقع ہو گی۔ انتظار بس چند دنوں کا۔ شہرہ آفاق ٹی وی سیریز"گیم آف تھرونز" کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں