فزکس کا نوبل انعام مشترکہ طور پر 3 سائنسدانوں کے نام

 

پبلک نیوز: فزکس کا نوبل انعام تين سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر جیت لیا ہے۔ سوئیڈش اکیڈمی آف نوبل پرائز نے جیمز پیبلز، ڈاکٹر مائیکل میئر اور دیدیئر کیلوز کو نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔

 

سانئنسدانوں کو نوبیل انعام کائناتی ارتقا اور اس میں اپنے مقام کو بہتر طور پر سمجھنے کے قابل بنانے پر دیا گیا۔

 

نوبل انعام برائے طبیعیات میں جیمسز پیبلز کو نصف حصے کا حقدار ٹھہرایا گیا ہے۔ بقیہ نصف حصہ ڈاکٹر مائیکل میئر اور دیدیئر کیلوز میں مساوی تقسیم کیا جائے گا۔

 

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں