پاک فوج نے برطانیہ میں ہونیوالا پیس سٹکنگ مقابلہ جیت لیا، آئی ایس پی آر

پبلک نیوز: پاک فوج کے لیے ایک اور بین الاقوامی اعزاز، برطانیہ میں ہونیوالا پیس سٹکنگ مقابلہ جیت لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پیس سٹکنگ مقابلے برطانیہ کی شاہی ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ میں منعقد ہوئے۔ پاک نے مسلسل دوسری بار سینڈ ہرسٹ اکیڈمی کا پیس سٹکنگ مقابلہ جیتا ہے۔

پاک فوج نے پیس سٹکنگ مقابلے میں گذشتہ برس پہلی بار حصہ لیا تھا۔ سٹکنگ مقابلے میں پاک فوج کی نمائندگی پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے کی۔

احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں