پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر139 رنز بنالیے

پاکستان اور انگینڈ  ٹکر کا مکابلہ،میچ مانچسٹر ٹیسٹ میں پہلے دن کھیل کے  اختتام پذیر،پاکستان نے دو وکٹوں کے نقصان پر139 رنز بنالیے

   

پاکستانی کپتان اظہرعلی نے ٹاس جیت کر بیٹگ کا آغاز کیا۔ شان مسعود اور عابد علی نے اننگز کو شروع کیا اور پاکستان کی پہلی وکٹ جوفرا آرچر نے عابد علی کو16  کے انفرادی سکور پر بولڈ کر کیا اور جبکہ کپتان اظہر علی کوئی رن نہ بنائے پائے اور کرس ووکس کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو ہوئے۔


شان مسعود محتاط بلے بازی کرتے ہوئے 46  رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں، ان کے ساتھ موجود بابر اعظم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر آنے کے بعد نسبتاً تیز رفتاری سے69  رنز سکور کیے ہیں اور دونوں بلے باز ناٹ آؤٹ رہے۔

 

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں