پاکستان اسٹاک ایکسچینج پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی

 

پبلک نیوز: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ 100 انڈیکس 539 پوائنٹس کمی سے 29 ہزار 737 پر بند ہوا۔ مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 100 ارب روپے ڈوب گئے۔ فی تولہ سونا 550 روپے مہنگا ہو کر 86 ہزار 800 روپے کا ہو گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج پانچ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ 100 انڈیکس 539 پوائنٹس کمی سے 29 ہزار 737 پر بند ہوا۔ مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 100 ارب روپے ڈوب گئے۔

 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 550 روپے مہنگا ہو کر 86 ہزار 800 روپے کا ہو گیا۔

 

احمد علی کیف  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں