پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 52 پوائنٹس کا اضافہ

 

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس 52 پوائنٹس اضافے سے 30 ہزار637 پر بند ہوا۔

 

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 58 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 100 انڈیکس 52 پوائنٹس اضافے سے 30 ہزار637 پر بند ہوا۔

 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 157.40 سے بڑھ کر 157.70 روپے کا ہوگیا۔

 

احمد علی کیف  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں