پاکستان آئندہ برس ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا

پبلک نیوز: ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس سے پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے ایک اچھی خبر آگئی۔ پاکستان آئندہ برس ایشیا کپ کی میزبانی کریگا۔

 

تفصیلات کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس سے پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے ایک اچھی خبر آگئی۔ پاکستان آئندہ برس ایشیا کپ کی میزبانی کریگا۔

 

ذرائع کے مطابق سنگاپور میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ اگلے برس ستمبر میں میں ہوگا۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی وجہ سے ایشیا کپ ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

پی سی بی آئی سی سی ورلڈ کپ کے بعد ایشیا کپ کی تیاریوں کا آغاز کرے گا۔

حارث افضل  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں