ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کرگئے

 

کراچی (منیر ساقی) ملک کے ناموراداکارگلاب چانڈیو انتقال کر گئے۔ گلاب چانڈیو کافی عرصے سے علیل تھے۔  گلاب چانڈیو کی تدفین آبائی گاؤں نوابشاہ میں کی جائے گی۔

 

تفصیلات کے مطابق ملک کے نامور اداکار گلاب چانڈیو انتقال کر گئے۔ گلاب چانڈیو کافی عرصے سے علیل تھے۔ گلاب چانڈیو کو دو روز قبل نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا ۔ گلاب چانڈٰیو کی تدفین آبائی گاوں نوابشاہ میں کی جائے گی۔

احمد علی کیف  6 ماه پہلے

متعلقہ خبریں