پیرس میں سجی پاکستانی آرٹسٹ عمران قریشی کے فن پاروں کی نمائش

پبلک نیوز: پیرس میں پاکستانی آرٹسٹ کے فن پاروں کی نمائش ہوئی، آرٹ کے دلدادہ افراد نے خٰوب سراہا۔ عمران قریشی فرانس کی اس آرٹ گیلری میں اپنے فن پارے پیش کرنے والے کمر عمر ترین آرٹسٹ ہیں۔

 

پیرس میں سجی پاکستانی آرٹسٹ عمران قریشی کے فن پاروں کی نمائش۔ یورپ بھر سے آرٹ کے دلدادہ افراد نمائش دیکھنے پہنچے۔ عمران قریشی فرانس کی اس آرٹ گیلری میں اپنے فن پارے پیش کرنے والے کمر عمر ترین آرٹسٹ ہیں۔

 

عمران امریکہ، یورپ اور متحدہ عرب امارات میں اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ عمران قریشی کو 'انٹرنیشنل میڈل آف آرٹ' سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ پیرس میں جاری یہ نمائش 2 ماہ تک جاری رہے گی۔ فرانس سمیت یورپ بھر سے ہزاروں لوگ شریک ہوں گے۔

حارث افضل  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں