وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میں ملاقات

اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ میں ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سکیورٹی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سکیورٹی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حارث افضل  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں