وزیراعظم عمران خان سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

 

اسلام آباد (ٹکا خان ثانی) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات پرائم منسٹر آفس میں ہوئی۔

 

واضح رہے کہ ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بھی شریک تھے۔ ملاقات میں ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں