وزیراعظم کا ملکی صورتحال پر آئن رینڈ کی تحریرکا حوالہ

 

اسلام آباد(پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ملکی صورتحال پرمصنفہ آئن رینڈ کی 60 سال قبل لکھی تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھی ایسے ہی وقت میں پاکستان ملا۔

                     

عمران خان نے روسی مصنف کی تحریر ٹویٹر پر شئر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ  'جب کوئی شے بنانے کیلئے ان لوگوں سے اجازت لینی پڑے جو خود کچھ نہ بناتے ہوں، جب پیسہ ان کے پاس ہو جو بہتری کے بجائے ذاتی مفاد کیلئے کام کرتے ہوں، قانون بھی ان کو تحفظ دے، بدعنوانی کو ایوارڈ اور دیانتدار ذات کی قربانی ہو'۔

 

 

وزیر اعظم نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر روسی رائڑ اور  امریکن معروف مصنفہ این رینڈ کی تحریر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ این رینڈ  نے جو 60 برس قبل  لکھا وہ موجودہ دور پر پورا اترتا ہے۔

 

انھوں نے سوشل میڈیا پر جس تحریر کا حوالہ دیا وہ این رینڈ نے 60 برس قبل لکھی تھی۔

احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں