ایک طرف فاقے، ایک طرف دولت کے انبار

پبلک نیوز: دنیا میں ایک طرف غربت کے ڈیرے ہیں تو دوسری طرف ارب پتی افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں 2 سو نئے نام شامل ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ارب پتی افراد کی فہرست میں 2 سو نئے نام شامل ہوگئے۔ سوئٹزرلینڈ کے بڑے بینکار ادارے یُو بی ایس اور پرائس واٹر ہاؤس کی رپورٹ کے مطابق 2018 میں دنیا میں ارب پتی افراد کی تعداد دو ہزار 158 ہو گئی ہے۔

ان ارب پتی افراد کے پاس دنیا کی کُل مالیت کا انیس فیصد ہے۔ ان کی دولت کا حجم 90 کھرب امریکی ڈالر بنتا ہے۔ سب سے زیادہ ارب پتیوں میں چینی شہریوں کو سبقت حاصل ہے۔

حارث افضل  3 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں