ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، گڑھی خدا بخشں میں جلسے کی تیاریاں مکمل

لاڑکانہ (پبلک نیوز) بھٹو کی برسی پر بلاول کی حکومت کے خلاف حکمت عملی تیار کر لی۔ پیپلز پارٹی کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہو گا۔ گڑھی خدا بخشں میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

 

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پی پی پی کی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سی ای سی کے صدارت کریں گے۔ گڑھی خدا بخش میں جلسے کی بھی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو پارٹی اجلاس اور جلسے میں حکومت کے خلاف جارحانہ زبان استعمال کریں گے۔

حارث افضل  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں