اسلام آباد کے 11 ہزار بچوں کے سکولوں میں داخلے کیلئے حکومتی حکمت عملی تیار

اسلام آباد(فوزیہ چوہدری) ہر بچہ سکول میں وفاقی حکومت کا ہدف، اسلام آباد کے 11 ہزار بچوں کے سکولوں میں داخلے کیلئے حکمت عملی بنائی گئی۔ بچوں کو سکولز تک کیسے لایا جائے۔

 

قلم کتاب اور تعلیم کے زیور اب ہر بچے کو میسر آئے گا، وزرات تعلیم نے اسلام آباد کے سکولوں سے باہر گیارہ ہزار بچوں کا تمام ریکاڈر اکٹھا کر لیا۔ وزرات تعلیم کے ساتھ کئی آرگنائشن پاکستان کے ہر بچے کو پڑھ لکھا بنانے کے لیے معاون مدد گار ہوں گی۔ داخل ہونے والے بچوں کی کیثر تعداد غریب گھرانوں سے تعلق رکھتی ہے

 

27 مارچ سے یکم مئی تک اس مہم میں ان بچوں کو سکولز میں داخل کرنے کے لیے وزرات تعلیم اور معاون ادراے والدین کو راضی کرنے کے لیے اہم کردار ادا کریں گے۔ اس حوالے سےاسلام آباد کے 390 سکولز میں خصوصی انفارمیشن ڈیسک قائم کر دئیے گیے۔ وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر تعیلم شفقت محمود کا سکولوں سے باہر 2 کروڑ 22 لاکھ بچوں کا داخلہ پہلی ترجیج قرار پانے سے بچوں کا مستقبل سنوارنے لگا۔

عطاء سبحانی  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں