پاکستان سپر لیگ میں کون سی ٹیم کی کتنی فتوحات ہیں؟

پبلک نیوز: پی ایس ایل میں اب تک ہونے والے مقابلوں میں اسلام آباد یونائیٹڈ 20 فتوحات کے ساتھ پہلے اور پشاور زلمی 19 کامیابیوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

لاہور قلندرز شائقین میں مقبولیت کے لحاظ سے آگے ہیں لیکن 26 میچز میں صرف 9 کامیابیاں ان کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔

اگر ہم پی ایس ایل میں اب تک کے ہائی ایس ٹوٹل کی بات کریں تو اس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 203 رنز کے ساتھ سرفہرست ہے جو اس نے 2017 میں لاہور قلندرز کے خلاف اسکور کیا۔

پی ایس ایل میں سب سے کم اسکور پر ڈھیر ہونے والی ٹیم کا اعزاز لاہور قلندرز کے پاس ہے جو 2017 میں پشاور زلمی کے ہاتھوں 59 رنزپر آل آوٹ ہوئی۔

احمد علی کیف  6 ماه پہلے

متعلقہ خبریں