پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب، کرکٹ میلہ کی رنگا رنگ شروعات

پبلک نیوز: دبئی کرکٹ اسٹیڈیم روشنیوں سے نہا گیا۔ پی ایس ایل فور کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا۔ کھلاڑیوں کے مارچ پاسٹ نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز ہوگیا۔  دبئی کرکٹ اسٹیڈیم روشنیوں سے نہا گیا۔ جنون، آئمہ بیگ، شجاع حیدر، فواد خان اور دیسی بوائے کی شانددار پرفارمنس نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کردیا۔

کھلاڑیوں کے مارچ پاسٹ نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ تقریب کے دوران لیزر اور فائر ورکس کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

 

احمد علی کیف  7 ماه پہلے

متعلقہ خبریں