پی ٹی آئی حکومت 6ماہ میں دوسرا منی بجٹ کل پیش کریگی

اسلام آباد (ہرمیت سنگھ) اقتدار میں آئے پانچ ماہ گزرنے کے بعد حکمران جماعت کل پارلیمنٹ میں دوسرا فنانس بل پیش کرنے جا رہی ہے۔ حکمران جماعت نے اس بل کی حمایت جبکہ اپوزیشن کی جانب سے تنقید کے نشتر برسائے۔

تفصیلات کے مطابق منی بجٹ کل پیش ہونے جا رہا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ کو کیا امیدیں ہیں اور وہ کیا تجاویز دینا چاہتے ہیں۔

حکومتی اراکین کا کہنا کہ آنے والا فنانس بل غریب عوام  کے لیے خوشخبری لیکر آئیگا جبکہ اپوزیش اراکین کا کہنا کہ حکومت نے آتے ہی غریب عوام کا برا حال کر دیا تو آگے کس بات کی ریلیف دے گی۔

احمد علی کیف  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں