پنجاب پولیس افسران کی موجیں لگ گئی،تنخواہوں میں حیرت انگیر اضافہ

پبلک نیوز (لاہور) پنجاب پولیس افسران کی تنخواں میں اضافے کردیا گیا، پاکستان پولیس سروس کے افسران کی تنخواہیں پاکستان ایڈمیسٹریٹو سروسز کے برابر کردی گئی۔

 

پنجاب پولیس میں گریڈ 17 کے پولیس آفیسر کی تنخواہ میں 70 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا ،گریڈ 18 کے پولیس آفیسر کی ماہانہ تنخواہ میں 86 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا، گریڈ20 کے پولیس آفیسر کی تنخواہ میں 1 لاکھ 29 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا، گریڈ 21 کے پولیس آفیسر کی تنخواہ میں 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا، سی پی او کی 240 پوسٹ پر 1.2فیصد الائونس بنیادی تنخواہ کیساتھ ملے گا۔

 

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں