رمضان شوگر ملز کیس: نیب ریفرنس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز مرکزی ملزم نامزد

لاہور (مستنصر عباس) رمضان شوگر ملز کیس میں شریف خاندان پر ایک اور مصیبت آن پڑی۔ نیب ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز مرکزی ملزم نامزد۔

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو مرکزی ملزم نامزد کر دیا۔ ریفرنس منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھجوانے کی ہدایت کر دی گئی۔

دوسری جانب  فواد حسن فواد کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات بھی مکمل کر لی گئیں۔ فواد حسن فواد کے خلاف بھی ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں