آپ اینگری برڈز حقیقت میں دیکھنا چاہیں گے؟

(پبلک نیوز) مقبول گیم اور فلم اینگری برڈز چھوٹی عمر سے لے کر پڑی عمر کے لوگوں میں بےحد مقبول ہے۔ اس کی مقبولیت کا اندازا یہاں سے لگایا جا سکتا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹس سے لے کر کپ، بچوں کے کمروں کی سجاوٹ، بیگز، ٹی شرٹس اور بھی بہت سی چیزوں پر بھی اس کی تصویر بنی نظر آتی ہے۔

ایسے میں فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے فنکار اوسی سارینین نے حقیقی اینگری برڈز کو ڈھونڈ نکالا ہے۔ اوسی سارینین کو قدرتی مناظر کی فوٹوگرافی کا بے حد شوق ہے یہاں تک کہ وہ شدید گرم اور شدید سرد موسم میں بھی کئی گھنٹے جنگلات میں اپنا وقت صرف کردیتے ہیں، اور اپنی پسند کی تصویر لیتے ہیں۔ وہ منفی 20 ڈگری درجہ حرارت میں بھی اپنا شوق پورا کرتے ہیں اور خوبصورت مناظر کو ہر زاویئے سے محفوظ کرتے ہیں۔

ان کی کھینچی گئی چند خوبصورت تصاویر:

 

1 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں