پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سامنے آ گئی

 

لندن (پبلک نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے شائقین کے دل بجھ گئے ہیں۔ ایسی کارکردگی کی اصل وجہ کا پتہ پبلک نیوز نے لگا لیا۔

 

پبلک نیوز کے مطابق پاکستان کی ناقص کارکردگی کی وجہ کا پول کھل گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رات گئے آرام کی بجائے مانچسٹر میں شیشہ کیفے میں شیشہ پینے میں مصروف رہے۔ ویڈیو میں شعیب ملک سمیت دیگر کھلاڑیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

 

احمد علی کیف  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں