پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے نیا سکیورٹی پلان جاری

لندن (پبلک نیوز) نیوزی لینڈ مساجد پر ہونے والے حملوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے نیا سیکیورٹی پلان جاری کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹر سکیورٹی حصار میں نماز جمعہ ادا کریں گے۔ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی کے لیے میزبان بورڈ کے سکیورٹی حکام کو آگاہ کیا جائے گا۔

 

نیوزی لینڈ مساجد پر ہونے والے حملوں کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے نیا سیکیورٹی پلان جاری کیا ہے۔ خاص طور پر مساجد میں نمازوں کے ادائیگی کے لیے میزبان بورڈ کے سیکیورٹی حکام کو آگاہ کیا جائے گا۔

 

جمعے کو مسجد میں سیکیورٹی حصار میں پاکستانی کرکٹرز نماز ادا کریں گے۔ انگلش بورڈ کی طرح انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی اسی طرح کا سیکیورٹی پلان لائے گی۔

حارث افضل  4 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں