مریم اورنگزیب کی ٹویٹر ویڈیو کا فیصل جاوید کی جانب سے پوسٹ مارٹم

پبلک نیوز: مریم اورنگزیب کی ٹویٹر ویڈیو کا فیصل جاوید کی جانب سے پوسٹ مارٹم، انھوں نے کہا کہ مریم بی بی 9 سیکنڈز کی ویڈیو میں ساری داستان ہی سناگئیں۔

سینٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ اس ویڈیو پر تبصرے کی ضرورت نہیں کیونکہ سب کچھ سامنے ہے۔ اس ویڈیو کو پوسٹ کرنے پر مریم بی بی کا مشکور ہوں۔ نہایت مبالغہ آرائی سے کام لوں تو بھی 500 سے زیادہ ایک آدمی نہیں، سینٹر فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سینیٹر نے مزید کہا کہ مریم بی بی آپ جتنی دفعہ مرضی اسے پوسٹ کریں لوگوں کی تعداد نہیں بڑھنے والی۔ جھوٹ بولنے کا یہ حربہ بھی ناکام ہوا، چنانچہ کوئی نئی سکیم تیار کریں۔

احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں