جونیئر ملک کی میٹھی مسکراہٹ کے سب گرویدہ

پبلک نیوز: ثانیہ مرزا نے ننھے اذہان مرزا ملک کی جھلک دنیا کو دیکھا دی۔ جونیئر ملک کی میٹھی مسکراہٹ نے سوشل میڈیا پر سب کو گرویدہ بنا لیا۔

 

کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تصویر پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئی۔ شعیب اور ثانیہ کے ہاں 30 اکتوبر کو بھارت میں پیدا ہونے والے بیٹے کی پہلی جہلک دیکھنے کے بعد مداحوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 

شعیب ملک اور ثانیہ نے اپنے بیٹے کی تصویر ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ 'تیز ترین لائن میں زندگی جینا بھی ایک تفریح ہو سکتی ہے! اب دنیا کو ہیلو کہنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

حارث افضل  3 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں