شاید مجھے کورونا وائرس ہو چکا ہے: سلمان احمد

 

پبلک نیوز: وزیراعظم عمران خان کے دوست اور موسیقار اور گلوکار سلمان احمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید مجھے کورونا وائرس ہو چکا ہے۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے ’بری خبر‘ سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان میں فلو کی کم علامات ہیں اور وہ امریکا کی ریاست نیویارک میں خود ساختہ قرنطینہ میں ہیں اور باقاعدگی سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔

 

انھوں نے کہا کہ وہ کورونا کا باقاعدہ ٹیسٹ جلد کروائیں گے۔

احمد علی کیف  6 ماه پہلے

متعلقہ خبریں