گلوکار شہزاد رائے بھی کورونا وائرس کا شکار

گلوگار شہزاد رائے نے بتایا کہ کچھ عرصہ قبل وہ اپنے اہلخانہ سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے لیکن اللّہ کا کرم ہے کہ اب وہ سب بالکل ٹھیک ہیں۔ گلوگار شہزاد رائے اپنے ٹویٹرپر ایک ویڈیو لگائی جس میں کارٹوں دکھایا کہ کچھ لوگ روڑ پر بنا ماسک چل پھر رے ہیں اور ایک خاندان کورناسے پریشان ہوکر گھر میں قید ہے، شہزاد رائے نےوڈیو کے زریعے لوگوں سے اپیل کی ہے،عیدالاضحیٰ سادگی سے منائیں اور باہر جانے سے گریزکریں،باہر جائے بھی تو ماسک کا استعمال کریں، ماسک نہ پہننے سے آپ کورونا کا شکار ہوسکتے ہیں اور پھر آپ کی وجہ سے آپ کے پیارے کرورنا وائرس میں مبتلا ہوسکتے ہیں

 
احمد علی کیف  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں