اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پبلک نیوز) اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ شرح سود میں اعشاریہ دو پانچ کا اضافہ کیا گیا ہے۔

گورنر سٹیٹ بنک طارق باجوہ نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شرح سود میں اعشاریہ دو پانچ کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد بنیادی شرح 10.25فیصد ہو گئی۔

گزشتہ جولائی تا نومبر بڑی فصلوں کی پیداوار میں کمی آئی،گزشتہ 6 ماہ میں سٹیٹ بینک سے حکومتی اور نجی شعبے کے لیے بھی قرضوں میں اضافہ ہوا۔

احمد علی کیف  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں