پاکستان کے قومی کھیل 'ہاکی' کی تباہی کیخلاف لاہور پریس کلب باہر احتجاج

لاہور (محمد جنید) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کرپشن اور ہاکی کی تباہی کے خلاف مختلف کلبز کا پریس کلب کے باہر احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں پاکستان کے نامور سابق کپتان اور اولمپیئرز بھی شریک ہیں۔

اولپمیئن خالد بشیر کا کہنا تھا کہ ہاکی فیڈریشن میں بیٹھے لوگ پروفیشنل نہیں ہیں۔ صدر کراچی ہاکی فیڈریشن جنید علی شاہ نے کہا کہ اب لوگوں میں برداست ختم ہو گئی ہے۔ لوگ خود ہی چیزوں کو درست کرنا چاہتے ہیں۔

سابق اولمپیئن سید مدثر نے کہا کہ ہمیں ہاکی سے محبت کرنے والے لوگ چاہئیں۔

احمد علی کیف  4 ماه پہلے

متعلقہ خبریں