اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت بلا سود قرضوں کی منظوری

کراچی (پبلک نیوز) نیشنل بینک نے اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت مستحق طلبہ کے لیے بلا سود قرضوں کی منظوری دیدی گئی۔ اسٹیٹ بینک کمرشل بینکو کے ذریعہ قرضے فراہم کرے گا۔

 

تفصیلات کے مطابق نیشنل بینک نے اسٹوڈنٹ لون اسکیم کے تحت مستحق طلبہ کے لیے بلا سود قرضوں کی منظوری دیدی گئی۔ اسٹیٹ بینک کمرشل بینکو کے ذریعہ قرضے فراہم کرے گا۔

 

ذرائع کے مطابق نیشنل بینک، حبیب بینک،یو بی ایل، الئیڈ بینک اور ایم سی بی بینک کو نمائیندگی حاصل ہوگی۔ ، اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے تقریبا 5 کروڑ 19 لاکھ روپے قرض فراہم کرنے کی اجازت دی ہے۔

 

واضح رہے کہ یہ قرضہ زیادہ سے زیادہ 10 سال کے عرصے کے لیے فراہم کیا جائے گا۔

حارث افضل  3 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں