خواجہ حارث نے نوازشریف کی طبی رپورٹس سپریم کورٹ میں پیش کردیں

اسلام آباد (پبلک نیوز) سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر سماعت جاری ہے، سکیورٹی کے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے۔

 

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت جاری ہے. (ن) لیگی رہنما بھی پہنچ گئے۔ سکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات ہے۔ نوازشریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید ہوئی۔ طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دی۔

 

سماعت کے موقع پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف، خواجہ آصف، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، راجہ ظفر الحق سمیت دیگر رہنما عدالت پہنچے ہیں۔

حارث افضل  1 ماه پہلے

متعلقہ خبریں