نئی اینی میٹڈ فلم' اون ورڈ' کا ٹیزر جاری

 

پبلک نیوز: فینٹسی ورلڈ میں رہنے والے دو ایلف برادرز جادو کی تلاش میں نکل پڑے ہیں۔ نئی اینی میٹڈ فلم 'اون ورڈ' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایڈونچر فلم آئندہ سال مارچ میں ریلیز ہو گی۔ 

 

تفصیلات کے مطابق فینٹسی ورلڈ میں رہنے والے دو ایلف برادرز جادو کی تلاش میں نکل پڑے۔ نئی اینی میٹڈ فلم' اون ورڈ' کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ ایڈونچر سے بھرپور فلم آئندہ سال مارچ میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

 

احمد علی کیف  2 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں