تیسری تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی نادر مگسی نے جیت لی 

مظفر گڑھ (پبلک نیوز) تیسری تھل ڈیزٹ جیپ ریلی دفاعی چیمپئن میر نادر مگسی نے جیت لی  نادر مگسی نے 192 کلو میٹر کا سفر 2 گھنٹے 16 منٹ 5سیکنڈ میں طے کیا۔

مظفرگڑھ تھل ڈیزٹ جیپ ریلی دفاعی چیمپئن میر نادر مگسی نے جیت لی  نادر مگسی نے 192 کلو میٹر کا سفر 2 گھنٹے 16 منٹ 5سیکنڈ میں طے کیا۔ تیسری تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے آخری مرحلہ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والے میر نادر مگسی ریس مکمل کرکے واپس پہنچے، جبکہ تیسرے نمبر پر جانے والے صاحبزادہ سلطان محمد علی 2 گھنٹے 16 منٹ 59 سیکنڈ پر واپس پہنچے۔

مظفر گڑھ میں منعقد ہونے والی تیسری تھل ڈیزرٹ ریلی اپنے آکری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ ریس میں پہلے نمبر پر جانے والے میر نادر مگسی نے 192 کلو میٹر کا ٹریک 2 گھنٹے 16 منٹ 50 سیکنڈ میں مکمل کیا ہے، جبکہ  تیسرے نمبر پر جانے والے صاحبزادہ سلطان محمد علی بھی اپنی ریس مکمل کرکے واپس پہنچ گئے ہیں اور انہوں نے یہ فاصلہ 2 گھنٹے 16 منٹ 59 سیکنڈ پر واپس پہنچے ہیں۔

تیسری تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلہ میں  میر نادر مگسی اور صاحبزادہ سلطان محمد علی  کے درمیان  ٹریک پورا کرنے میں نہایت کم وقت کا فرق ہے۔

حارث افضل  3 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں