نیویارک کے یوم تشکر پر ٍفنکشنل کرداروں کے دیوہیکل فلوٹس نکل آئے

پبلک نیوز: نیویارک میں  یوم تشکر کی رنگا رنگ پریڈ  کا انعقاد ہوا۔ جس میں فکشنل کرداروں کے دیوہیکل فلوٹس توجہ کا مرکز رہے۔ ڈانس پرفارمنس اور بینڈ باجے نے بھی خوب رنگ جمایا۔

نیویارک میں تھینکس گونگ کی شاندار اور رنگا رنگ پریڈ نکالی گئی، جہاں کئی ٹیمیں مختلف کاسٹیوم پہن کر پریڈ میں شریک ہوئیں، وہیں اس پریڈ سے محظوظ ہونے کے لیے ہزاروں افراد نےشرکت کی۔

یخ سردی میں بھی شرکاء پرجوش دکھائی دیئے۔ بہترین ڈانس پرفارمنسز پیش کی گئیں، بینڈ باجے کے ساتھ موسیقی کا بھی تڑکا لگایا گیا۔

چارلی براؤن، گوکُو، شتر مرغ، ڈریگن، پیکاچو، ننجا اور سپونچ بوب سمیت فکشنل کرداروں کے 26 فلوٹس کو بھی پریڈ کا حصہ بنایا گیا۔

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

فائل فوٹو

 

حارث افضل  3 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں