ایف بی آر نے 2020-21 مالی سال مقرکردہ ہدف میں 57ارب کا اضافہ کردیا

فیڈرل بوڈآف ریونیو(ایف بی آڑ)نے ماہ جولائی کی مقرر کردہ ہدف 243ارب سے 57 ارب کا اضافہ کیا اور 300 ارب اکھٹے کیے گئے ہیں، جہاں ایف بی آر نےاضافہ کیا ہے وہاں لینڈ ریونیو کی طرف سے 52 ارب روپے اور کسٹمز کی طرف سے 5 ارب کا زائد اضافہ بھی حاصل ہوا ہے۔کورونا وبا کی وجہ سے مشکلات کو  دور کرنے کے لئے جولائی میں ان لینڈ ریونیو کی مد میں 15 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کردی جائیں گی۔  

 
احمد علی کیف  6 روز پہلے

متعلقہ خبریں