پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرلزکےتقررو تبادلے، فیض حمیدڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی (پبلک نیوز) پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرلزکےتقررو تبادلے، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو کورکمانڈر گوجرانوالہ، لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو جی ایچ کیو میں انجینئر ان چیف، لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی کو جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا جی ایچ کیو میں ایڈجوٹیننٹ جنرل تعینات کیے گئے ہیں۔

احمد علی کیف  3 ماه پہلے

متعلقہ خبریں