بالی ووڈ کی چھما چھما گرل ارمیلا 45 برس کی ہو گئیں

پبلک نیوز: اعضا کی شاعری رقص کی ملکہ ارمیلا اپنی 45ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ چائلڈ اسٹار کام کرنے والی اداکارہ ارمیلا 80 اور 90 کی دہائی میں فلموں پر چھا گئیں۔

 

 

اعضا کی شاعری رقص کی ملکہ ارمیلا اپنی 45ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ چائلڈ اسٹار کام کرنے والی اداکارہ ارمیلا 80 اور 90 کی دہائی میں فلموں پر چھا گئیں۔

Urmila Matondkar

رنگیلا میں جانداری اداکاری نے ارمیلا کی فلم انڈسٹری پر دھاک بٹھا دی۔  ایک دہائی سکرین سے غائب رہنے کے بعد فلم بلیک میل میں ارمیلا نے دھماکے دار انٹری دی۔

 

اداکارہ نے بے باک انداز، منفرد اداکاری اور رقص سے بالی وڈ میں اپنی الگ پہچان بنائی۔

Urmila Matondkar

حارث افضل  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں