لاہور ویٹرنری یونیورسٹی میں جرمن شیفرڈ کی بائیٹ ورک سے متعلق سیمینار کا انعقاد

لاہور (پبلک نیوز) جی ایس ڈی سی پی کے زیر اہتمام لاہور ویٹرنری یونیورسٹی میں جرمن شیفرڈ کی ٹریننگ اور بائیٹ ورک کے بارے آگاہی سیمنار منعقد کیا گیا،پالتو کتے رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

لاہور ویرمنری یونیورسٹی میں جی ایس ڈی سی پی نے جرمن شیرمڈ کی ٹرینگا اور بائیٹ ورک کے بارے میں سیمنار منعقد کیا، سیمینار میں ویرانری ڈاکٹر اور پالتو کتے رکھنے والے شوقین افراد نے شرکت کی۔

جی ایس ڈوگ کیپا کے صدر عمران حسین نے کہا کہ  پاکستان میں جرمن شیفرڈ کی ڈوگ بائیٹ کی تربیت کرنا بہت ضروری اور اہم ہے کہ ڈوگ کس طرح سے اپنے مالک کو تحفظ دے سکتا ہے۔

جرمن شیفرڈ ڈوگ کپکس کے صدر نے سیمنار میں بتایا کہ بہتر ٹرینگی اور ڈوک بائیٹ کے بارے میں کس عمر کے ڈوگ کو کیسے اور کیا کیا چیزیں سکھانی ہیں اور کسی بیماری میں کیسے دیکھنا ہے۔

حارث افضل  2 ماه پہلے

متعلقہ خبریں