چھٹی کا دن ہو اور بچوں کے سیر سپاٹے

 

اسلام آباد (ناصر ہاشمی) چھٹی کا دن ہو اور بچے سیر سپاٹے کی فرمائش نہ کریں، ایسا ممکن ہی نہیں۔ اسلام آباد میں بچوں کی بڑی تعداد نے چڑیا گھر کا رخ کیا اور خوب انجوائے کیا۔

 

اسلام اباد کے چڑیا گھر میں خوب  رونقیں لگ گئی۔ بندروں کی اچھل کود سے محظوظ ہوتے بچے  کہتے ہیں کہ چھٹی کا دن چڑیا گھر میں گزارنا اچھا لگتا ہے۔

 

شہر اقتدار کے باسی چھٹی کے روز تفریح گاہوں کا رخ کر لیا۔ چڑیا گھر اور پارک میں گہما گہمی عروج پر ہے۔ گرمی کی شدت بھی سیر کے لیے آنے والے افراد کا راستہ نہ روک سکی۔

 

اتوار کا دن ہو اور بچے چڑیا گھر ناں جائیں۔ بھلا یہ کیسے ممکن ہے۔ والدین سے ضد کر کے سیروتفریح میں دن گزار رہے ہیں۔

احمد علی کیف  4 ماه پہلے

متعلقہ خبریں