وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے استعفیٰ دے دیا

حکومتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا۔۔۔ تانیہ ایدروس کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت  ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے ٹویٹ میں مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی،ٹویٹ میں کہا وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیا تھا، پوری دیانتداری اور ایمانداری سے کام کیا، ایسے وقت میں استعفیٰ دیا جب ملک سے کورونا کیسز میں کمی ہو رہی ہے۔

 

احمد علی کیف  1 ہفتے پہلے

متعلقہ خبریں