پبلک نیوز ایک پاکستانی نیوز چینل ہے جو 24 جون 2018ء کو شروع کیا گیا تھا ، اس کی ملکیت اسپورٹس اسٹار انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ (اسپورٹس اسٹار) ہے۔ یہ لاہور میں مقیم ایک اردو زبان کا پاکستانی ٹیلی وژن نیوز چینل ہے۔