عوام ہوشیار!بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ،غریب رُل گئے

01:25 PM, 1 Jun, 2024

ویب ڈیسک: غربت میں پسی عوام کو 440وولٹ کا بڑاجھٹکا، سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ تک کا اضافہ منظورکردیا گیا جبکہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافے کا اطلاق جون جولائی اور اگست 3 ماہ کے لئے ہو گا۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا جبکہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہوگا۔

مزیدخبریں